باسم رب المھدی
اسلام ،شیعہ ، امام مہدی۔ سيد سجاد اطهر موسوی تبتي

بخش های دیگر

فتوبلاگ من
پرسش و پاسخ
یادداشت بازدیدکنندگان
گالری وبلاگ

دوستان من


























مقام اول:

امام صادق علیه السلام کو جب سدیر صیرفی نے عرض کیا : مولا! آپ ایسے نهیں بیٹھنا چاهئے بلکه آپ پر قیام واجب هے تو آپ نے وهاں موجود میمنوں(بکری کے بچے)کی ایک ریوڑ کی طرف اشاره کرتے هوئے فرمایا:" والله یاسدیر لوکان لی شیعة بعدد ھذه الجداء ماوسعنی القعود" اے سیدیر! خدا کی قسم اگر همارے شیعوں کی تعداد ان میمنوں کے برابر هوتی تو خانه نیشینی میرے لئے جائز نهیں تھا، سدیر کهتاهے میں نے نماز کے بعد جب ان میمنوں کی تعداد معلوم کرنے کے لئے انکی گنتی کی تو انکی تعداد ۱۷ تھی[1] ۔



[1] اصول کافی ،کتاب الایمان والکفر،باب ۱۰۰ ح۴

بدون نظر

سيد سجاد اطهر موسوي تبتي | 17:12 - دوشنبه سیزدهم دی 1389